ابنا: امام حسین علیہ السلام کی ولادت کے ایام میں مورس جزیرہ میں شیعہ جوانوں نے امام حسین (ع) کون ہیں کی مہم چلاتے ہوئے غیر مسلمانوں میں پھول تقسیم کئے اور امام حسین (ع) کی شخصیت کو متعارف کروانے کی کوشش کی۔

16 مئی 2016 - 18:25